ETV Bharat / briefs

'نیو لینڈ ایگر انڈسٹری' کے مالکان کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کا چھاپہ - نیو لینڈ ایگر انڈسٹری

سی بی آئی چٹ فنڈ بدعنوانی معاملہ میں نیو لینڈ ایگر انڈسٹری کے 22ٹھکانوں ڈائریکٹرز اور پروموٹرز کے دفاتر اور گھروں میں چھاپہ مارکر تلاشی مہم چلائی ہے۔

'نیو لینڈ ایگر انڈسٹری' کے مالکان کے ٹھکانوں پر سی بی آئی کا چھاپہ
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 7:55 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 11:09 PM IST

سپریم کورٹ کی ہدایت پر 2017میں اس کمپنی کے خلاف سی بی آئی نے کیس درج کیا تھا۔

سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو چٹ فنڈ کے دھندے میں ملوث تمام کمپنیوں کے خلاف جانچ کرنے کی ہدایت دی تھی۔

اس کمپنی پر الزام ہے کہ اپنے 250ایجنٹوں کے معرفت بڑے پیمانے پر روپے جمع کیے تھے مگر بعد میں ڈائریکٹرز اور پروموٹرز وعدے کے مطابق روپے واپس نہیں کیے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.