ETV Bharat / briefs

سی بی آئی تحقیقات کے بغیر سچائی سامنے نہیں آسکتی

مغر بی بنگال بی جے پی کے سنئیر رہنما راہل سنہا نے کہا کہ سی بی آئی انکوائری کے بغیر سچائی سامنے نہیں آسکتی ہے۔

سی بی آئی تحقیقات کے بغیر سچائی سامنے نہیں آسکتی
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:28 PM IST

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے رہنما کہہ رہے ہیں کہ اس واقعہ میں حکمراں جماعت کے لوگ ملوث نہیں ہے اور پولس کہہ رہی ہے کہ فائرنگ میں موت نہیں ہوئی ہے۔

بی جے پی رہنمانے مغر بی بنگال پو لیس کے رول پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ دو افرادد کی موت کیسے ہوئی۔پولیس نے واردات کے دن 25 راؤنڈ فائرنگ کی تھی۔25 راؤنڈ فا ئرنگ کسی بھی اعتبار سے کم نہیں ہوتی ہے۔

راہل سنہانے کہاکہ اس لیے سچائی کو سامنے لانے کیلئے سی بی آئی جانچ ضروری ہے۔قصوروار کوسزا ملنی چا ہیے۔قصوروار کو آزاد چھوڑدینے سے لوگوں کو غلط پیغام جا ئے گا ۔

دوسری جانب ریاستی وزیر جیوتری پریہ ملک نے کہا کہ بی جے پی ثبوت مٹانے کیلئے سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کررہی ہے۔جیوتری پریہ ملک نے کہا کہ لوک سبھاانتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے ہی بی جے پی اقلیتوں اور بنگالی فیملی کو نشاہ بنارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.