پولیس ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو پلوامہ کے تملہول علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
علاقے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔