ETV Bharat / briefs

ترنمول کے پارٹی دفترپرقبضوں کی کوشش جاری - پارٹی دفتر

مغر بی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد سیاسی جھڑپوں کے ساتھ ساتھ حکمراں جماعت کے پارٹی دفتر پر بھگوا کارکنان کے قبضے کا سلسلہ جاری ہے۔

ترنمول کے پارٹی دفترپرقبضوں کی کوشش جاری
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 2:35 PM IST

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی نگرانی میں شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی میں واقع ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر سے بی جے پی کے قبضے کو ہٹایا گیا تھا۔

بی جے پی کے کارکنان نے ترنمول کے پارٹی دفتر کو بھگوا رنگ میں رنگ دیا تھا۔ممتا بنر جی نے اپنے ہاتھوں بھگوا رنگ مٹایا اور اس پر آل انڈیا ترنمول کانگریس لکھا تھا۔

گزرتے دور کے ساتھ مغر بی بنگال میں تیزی کے ساتھ سب کچھ بدل رہا ہے۔بنگال کے مختلف اضلاع ، پنچایت، بلاک میں ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر پر بی جے پی کے کارکنان نے قبضہ کرلئے ہیں۔

پارلیمانی انتخابات سے قبل دونوں پارٹیوں کے درمیان جھڑپوں کا جوسلسلہ شروع ہواتھا انتخابی نتائج کے بعد بھی جاری ہے۔ لیکن اس میں تھوڑی تبدیلی آ ئی گئی ہے۔

ایک طرف یہاں بھگوا جماعت بی جے پی حکمراں جماعت کے پارٹی دفتروں پر مسلسل قبضہ کر رہی ہے دوسری طرف اپنے پارٹی کے دفتروں پر ناجائز قبضہ ہٹانے کی جنگ لڑ رہی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.