ETV Bharat / briefs

سابق پولیس کمشنر کو راحت - سابق

کلکتہ ہائی کورٹ نے شارجا چٹ فنڈ کیس میں ملوث کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر کو راحت دی اور ان کی گرفتاری پر ایک ماہ کے لیے روک لگادی ہے۔

سابق پولیس کمشنر کو راحت
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:21 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 7:54 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل بینچ پر جسٹس اشااروڑہ شاردا چٹ فنڈ کیس کی سما عت کر تے ہوئے کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار کوراحت دیتے ہوئے کہاکہ ایک مہینے تک سابق پولیس کمشنر کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکتی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ میں شاردا چٹ فنڈ کیس کی سماعت آئندہ 15 جولاءی کوہوگی۔اس کے بعدسابق پولیس کمشنرکے مستقبل سے متعلق کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

دوسری طرف سابق پولیس کمشنر راجیوکمار نے کولکاتا سے باہر جانے کے لیے نچلی عدالت میں عرضی مسترد کیے جانے کے بعد انہوں نے کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی

سابق پولیس کمشنر راجیو کمار شاردا چٹ فنڈ کیس کی تفتیش کے لیے قاءم خصوصی تحقیقاتی ٹیم(ایس آئی ٹی) کے سربراہ تھے۔ ان پر شاردا چٹ فنڈ کیس سے متعلق ثبوت سے چھیڑچھاڑکرنے کا الزام ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.