ETV Bharat / briefs

ٹرین سے گر کر فوجی ہلاک

بہار میں ایک بی ایس ایف جوان کی اس وقت موت ہوگئی جب وہ ٹرین سے گر گیا۔

ٹرین سے گر کر فوجی ہلاک
author img

By

Published : May 18, 2019, 3:22 PM IST

ریاست بہار میں شمال مشرقی ریلوے کے چھپرا سیوان ریلوے سیکشن کے ایکما سٹیشن کے نزدیک آج ٹرین سے گر کر بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک جوان کی موت ہو گئی۔

چھپرا جنکشن ریاستی ریلوے پولیس جی آر پی اور ریلوے سکیورٹی فورس آر پی ایف نے یہاں بتایا کہ ایکما سٹیشن کے نزدیک بی ایس ایف کا ایک جوان ٹرین سے گر گیا جس سے كٹكر اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

ہلاک شدہ کی شناخت اترپردیش کے ضلع دیوریا کے لار روڈ سلیم پور تھانہ علاقہ کے پنڈی گاؤں کے رہنے والے رويندر پت ترپاٹھی کے بیٹے راجیشورپت ترپاٹھی عمر 47 برس کے طور پر کی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق جوان ٹرین سے چھٹیوں میں اپنے گھر پنڈی گاؤں جارہا تھا۔

واضح رہے کہ راجیشورپت کی کے پاس سے ملے موبائل فون کے ذریعے اس کی شناخت کی گئی ہے، حادثےکی اطلاع متوفی کے اہل خا نہ کودینے ساتھ ہی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے چھپرا ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:بہار : سیمانچل خصوصاً کشن گنج کی بدحالی سے متعلق مولانا عثمان رحمانی سے پوچھا گیا کہ جس طرح آپ پنجاب کی ضرورت مند عوام اور مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو سحری وافطار و دیگر ضروریات زندگی کا سامان دیکر مدد پہنچاتے ہیں تو کیا کشن گنج پسماندہ عوام کے لئے بھی ایسی کوشش کا خیال رکھتے ہیں تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کشن گنج مسلم اکثریتی ضلع ہے جہاں مسلمانوں کی تعداد 70 فیصد سے زائد ہے اہل خیر حضرات کی بڑی تعداد ہے ایسے میں وہ وہاں کی عوام کی کفالت اچھی طرح کرسکتے ہیں. جہاں تک ہماری تنظیم کی بات ہے تو اس کا دائرہ محدود ہے.
انہوں نے کشن گنج کے مختلف گاوں کا نام لیکر بتایا کہ میرا کئی بار ان علاقوں کا دورہ ہوا جن میں بہادرگنج، ٹیڑاگاچھ، ہاٹ گاوں، کوچادھامن وغیرہ کا نام شامل ہے. اس میں کوئی شک نہیں کہ کشن گنج میں تعلیمی، اقتصادی، سماجی اور رفاہی خدمات کے لئے دیگر اہل خیر حضرات کو آگے بڑھنا چاہیے.
واضح رہے کہ مولانا عثمان رحمانی کی تنظیم الحبیب ٹرسٹ کے زیر اہتمام پنجاب کے مختلف جیلوں میں روزہدار قیدیوں کے لئے نہ صرف سحری اور افطار کا شاندار انتظام کیا جاتا ہے بلکہ عید سے قبل سبھی مسلم قیدیوں کو نیا کپڑا، ٹوپی، جانماز، مسئلہ وغیرہ فراہم کیا جاتاہے. یہی نہیں بےگناہ لوگ جو سلاخوں کے پیچھے بند ہیں انہیں آزاد کرانے میں بھی عثمان رحمانی کی ٹرسٹ اہم کردار ادا کرتی ہے.

Body:مولانا عثمان رحمانی
کشن گنج ، بہار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.