ملک کے متعلقہ ایجنسیاں پکڑے گئے چین کے شہری سے بنگلہ دیش سے متصل سرحدی علاقے میں گھومنے اور اس کے مقاصد کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔
ایک بی ایس ایف افسرنے یو این آئی کو بتایا کہ غیرملکی شہری سے پوری طرح پوچھ گچھ کے بعد اس سے متعلق مزید جانکاری جلد دی جائے گی۔