بولسونارو نے بدھ کو اس حکم نامہ پر دستخط کئے۔ نئے قوانین کے مطابق کمرشل ٹرک ڈرائیوروں، مجرمانہ تحقیقاتی صحافیوں، ہتھیاروں کے جمع کار، شکاری، سکیورٹی خدمات کے ایجنٹ، انٹیلی جنس افسر، سیاستدان، وکیل اور دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو ہتھیار رکھنے کی اجازت دے گا۔
نئے قوانین کے مطابق 25 سال سے زائد عمر کے افراد، جنہوں نے خصوصی ٹیسٹ پاس کیا ہے اور جن کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، وہ بندوق کا لائسنس حاصل کرنے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔
واضح ر ہے کہ اس سال یکم جنوری کو برازیل کے صدر کے طور پر حلف لینے والے بولسونارو نے اپنے انتخابی مہم میں بندوق قوانین کو آسان بنانے کا وعدہ کیا تھا۔
بندوق قوانین کو آسان بنانے والے حکم نامے پر دستخط - بندوق قوانین
برازیل کے صدر جائیر بولسونارو نے لوگوں کے بندوق رکھنے سے متعلق قوانین کو آسان بنانے والے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔