جس کے بعد ایک بورویل فیل ہوگئی اور چار بورویلس قریشی محلہ، آریہ سماج گلی، رام جی نگر، عقب مسجد میں بورویل لگائے گئے۔
اس موقع پر جاوید این آر آئی نے نے کہا، 'گلبرگہ میں گرمی کے موسم کی وجہ سے پانی کی قلت سے عوام پریشانی کاسامنا کررہی ہے۔ اس لئے یہ بورویل گلبرگہ سٹی کارپورشن کے ایس ایف سی فنڈ سے دلاگیا ہے ۔1.5 لاکھ روپے کے حساب سے5 بورویلس کی کھدائی پر 7 لاکھ روپے سے زائد اخراجات عائد ہوئے ہیں۔'
اس موقع پر یہاں وارڈ نمبر 12 کے عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جاوید ین آر ائی کی گلپوشی کی ۔