مغر بی بنگال میں تیسر ے مرحلے کی پارلیمانی انتخابات کے دوران مغر بی بنگال کے پا نچ حلقوں میں درجنوں تشدد کے واقعات رونماہوئے ہیں جس میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
شمالی مالدہ کے چانچل تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران بم بازی سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔جھڑپ کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے جس میں ایک عورت بھی شامل ہے۔
پولیس، مرکزی فورسزاور کمبٹ فورسز جائے وقوع پرپہنچ کرحالات کو حالات کو قابوکیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ دوگروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران بم بازی اور کئی راؤنڈ فائرنگ کی گئی۔ چار لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔
ترنمول کانگریس کی امیدوار موسم بینظیر نور نے کہاکہ بی جے پی کے حامی نے بوتھ پر قبضہ کرنے کے ارادے سے علاقے میں بم بازی اور فا ئرنگ کی۔بی جے پی کے امیدوار نے الزام کو بی بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس پولیس کی مددسے رگینگ کرنے کی کوشش کی رہی تھی۔
مالدہ میں ترنمول اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان تصادم - متعدد افراد زخمی
شمالی مالدہ حلقے کے چانچل علاقے میں 215 نمبرپولنگ بوتھ پرترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ اور بم بازی میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس، مرکزی فورسزاور کمبٹ فورسز کی مود سے حالات کو قابو میں پایاگیا۔
مغر بی بنگال میں تیسر ے مرحلے کی پارلیمانی انتخابات کے دوران مغر بی بنگال کے پا نچ حلقوں میں درجنوں تشدد کے واقعات رونماہوئے ہیں جس میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
شمالی مالدہ کے چانچل تھانہ علاقے میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران بم بازی سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔جھڑپ کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے جس میں ایک عورت بھی شامل ہے۔
پولیس، مرکزی فورسزاور کمبٹ فورسز جائے وقوع پرپہنچ کرحالات کو حالات کو قابوکیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ دوگروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران بم بازی اور کئی راؤنڈ فائرنگ کی گئی۔ چار لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔
ترنمول کانگریس کی امیدوار موسم بینظیر نور نے کہاکہ بی جے پی کے حامی نے بوتھ پر قبضہ کرنے کے ارادے سے علاقے میں بم بازی اور فا ئرنگ کی۔بی جے پی کے امیدوار نے الزام کو بی بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس پولیس کی مددسے رگینگ کرنے کی کوشش کی رہی تھی۔
news id
Conclusion: