ETV Bharat / briefs

بی جے پی کے فتح جلوس پر بم سے حملہ - فضا

ممتابنرجی کے گڑھ میں بی جے پی اپنی سیٹیوں میں اضافہ کرنے کے بعد مغربی بنگال کی پرُامن فضا کو خراب کرنے کی ناپاک سازش میں مصروف ہوگئی ہے۔

بی جے پی کے جشن فتح جلوس پر بم سے حملہ
author img

By

Published : May 28, 2019, 9:11 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم کے میوریشور تھانے علاقے میں بی جے پی کے جشن فتح جلوسمیں نامعلوم شرپسندوں نے بم سے حملہ کردیا۔اس واقعے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔

بی جے پی کے جشن فتح جلوس پر بم سے حملہ
بی جے پی کے جشن فتح جلوس پر بم سے حملہ

پولیس کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے جلوس میں بم پھینکا گیا ہے، جس کی تفتیش جاری ہے ۔ اب تک یہ پتہ نہیں چل سکاہے کہ بم باہری لوگوں نے پھینکا ہے یاجلوس میں شامل لوگوں نے اس واردات کو انجام دیا ہے۔کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

بی جے پی کے رہنما کا کہناہے کہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے بی جے پی کے جلوس میں حملہ کیا ہے۔انہوں نے ترنمول کانگریس کے چند حامیوں کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنمانے بی جے پی کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ بی جے پی نے اپنے ہی لوگوں کے ذریعہ جلوس پر بم پھینکا ہے۔بی جے پی علاقے کا ماحول خراب کرنے کی سازش کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.