ETV Bharat / briefs

'پسندیدہ فلموں کی وجہ سے انڈسٹری میں قائم ہوں' - کہانی

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے کہا فلم انڈسٹری میں اب تک اس وجہ سے ٹکے ہوئے ہیں کہ وہ کسی بھی فلم ، کہانی اور کردار کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتےہیں۔

پسندیدہ فلمیں کرنے کی وجہ سے انڈسٹری میں ٹکا ہوا ہوں
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 3:33 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 10:57 AM IST

شاہد کپور کو فلم انڈسٹری میں تقریباً ڈیڑھ دہائی ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا کہ وہ فلم انڈسٹری میں اب تک اس وجہ سے ٹکے ہوئے ہیں کہ وہ کسی بھی فلم ، کہانی اور کردار کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتےہیں۔

شاہد ان دنوں اپنی آنے والی فلم کبیر سنگھ کے پرموشن میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ فلموں کے معاملے میں صحیح غلط جیسا کچھ نہیں ہوتا۔ بہت سارے ہیرو ایسے ہیں جن کی سال میں ایک یا دو ہی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں۔ ہر اداکار کی اپنی ایک سوچ ہوتی ہے۔ میں بھی پسندیدہ فلمیں کرنے کو ہی ترجیح دیتا ہوں۔ اسی لئے میں ابھی تک فلم انڈسٹری میں ٹکا ہوا ہوں۔

اپنی آنے والی فلم کبیر سنگھ کے بارے میں شاہد کپور نے بتایا کہ یہ فلم ساؤتھ کی سپر ہٹ فلم ارجن ریڈی کی طرح ہی ہے ۔ بس اس فلم میں کبیر سنگھ دہلی کا ہے۔ یہ فلم 21 جون کو ریلیز ہورہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.