ETV Bharat / briefs

بہار کے ایک مدرسہ میں دھماکہ، تحقیقات کا آغاز - بنگانگر پولیس اسٹیشن

بہار میں ایک مدرسہ میں زبردست دھماکہ ہوا جس میں عمارت، مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

بہار کے ایک مدرسہ میں دھماکہ، تحقیقات کا آغاز

author img

By

Published : Jun 8, 2021, 3:53 PM IST

ضلع بنکا کے نگر پولیس اسٹیشن حدود میں واقع مدرسہ میں ہوئے دھماکہ میں عمارت پوری طرح تباہ ہوگئی اور تقریباً 3 افراد زخمی ہوگئے۔

بنگانگر پولیس اسٹیشن کے انچارج شمبو کمار نے بتایا کہ ناٹولیا علاقہ میں واقعہ مسجد کے قریب مدرسہ کی عمارت کو دھماکہ کی وجہ سے شدید نقصان ہوا ہے اور اس دھماکہ میں 2 یا 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ پولیس نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

پولیس عہدیدار نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کےلیے فوری طور پر فارنسک سائنس لیبارٹری کی ٹیم کو طلب کرلیا گیا تاہم تحقیقات کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ واقعہ بم دھماکے کا نتیجہ ہے یا پھر سلنڈر دھماکہ کی وجہ سے عمارت کو نقنصان پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.