ETV Bharat / briefs

بیرکپورپولیس کمشنر دفتر کا گھیراؤ

بھاٹ پاڑہ اورا س کے اطراف میں سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد کے ہلاک ہونے کے خلاف بی جے پی کے کارکنان نے بیرکپور پولیس کمشنرکے دفتر کا گھیراؤ کیا۔

بیرکپورپولیس کمشنر دفتر کا گھیراؤ
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 4:52 PM IST

شمالی 24 پر گنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف گزشتہ پانچ دنوں سے جاری سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں اور عام لوگوں کو پریشان کیے جانے کے واقعے کے خلاف بی جے پی کے کارکنان نے پولیس کمشنر کے دفتر کا گھیراؤ کیا۔

بیرکپورپولیس کمشنر دفتر کا گھیراؤ

بی جے پی کے حامیوں کاکہنا ہے کہ بیرکپور میں حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے بڑی وجہ پولیس انتظامیہ کی عدم توجہی ہے۔ پولیس نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا ۔

انہوں نے کہاکہ یکے بعد دیگر بی جے پی کے حامیوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا جارہا ہے اور پولیس تماشائی بنی ہوئی ہے۔پولیس حالات کو قابو میں کرنے کے بجائے بریکیڈ لگاکر بیٹھی رہتی ہے۔

مظاہرے میں شامل خواتین نے کہاکہ پولیس جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے۔بھاپہ ماری کے نام پر عام لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ اسے حالات بہتر ہونے کے بجائے اور خراب ہو رہے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.