ETV Bharat / briefs

بی جے پی کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا - کارکنان لاش

شمالی 24 پر گنہ کے جگتدل تھانے علاقے میں بی جے پی کے کارکنان لاش کے ساتھ مظاہرہ کررے تھے جنہیں روکنے کی پولیس اہلکاروں نے کوشش کی، بی جے پی کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کردیا۔ پتھراؤ سے متعدد افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے۔

بی جے پی کارکنان کی پولیس پر پتھراؤ
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 7:22 PM IST

بھاٹ پاڑہ میں رکن پارلیمان ارجن سنگھ کی قیادت میں بی جے پی کے کارکنان گزشتہ روز ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کے ساتھ مظاہرہ کر تے ہوئے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں پر پتھر اؤ شروع کردیا۔
بی جے پی کے کارکنان کچہری موڑپراچانک پتھراؤ شروع کردی ۔پتھراؤ کی وجہ سے بگدڑ مچ گئی۔افراتفری کے سب متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس نے حالات کوقابو میں کرنے کے لیے مظاہرین پر لاٹھی چار ج کیا۔پولیس ،آراے ایف اورکمبٹ فورسزنے مشقت کے بعد حالات کو قابو میں کیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے کارکنان مظاہرے کے دوران اچانک پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردی۔پتھراؤ کی وجہ سے بگدڑمچ گئی۔ اس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے مزید کہا کہ لاٹھی چارج نہیں کیا گیا۔ بھگدڑ کے دوران لوگ ایک دوسرے پر گر زخمی ہو ئےہیں۔ حالات کوقابو میں کرنے کے لیے حکمت عملی سے کام لیا۔

پولیس کے مطابق پتھراؤ میں زخمی ہونےو الے لوگوں کوگول گھر اسٹیٹ جنرل ہسپتال میں داخل کرایاگیا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.