ETV Bharat / briefs

بھاٹ پاڑہ میں بی جے پی کے حامی کاقتل - سیاسی پارٹیوں

بیرکپور پارلیمانی حلقہ اور بھاٹ پاڑہ اسمبلی حلقے میں عام انتخابات کے نتائج بر آمد ہونے کے بعد سیاسی پارٹیوں کے کارکنان کے درمیان تصادم کاسلسلی جاری ہے۔

بھاٹ پاڑہ میں بی جے پی کے حامی کاقتل
author img

By

Published : May 27, 2019, 2:26 PM IST

جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کے ایک حامی گول مار کر موت کے گھاٹ اتار دیاہے۔ بی جے پی کے حامی کے قتل کا واقعہ رونما ہونے کے بعد علاقے میں کشیدگی پا ئی جا رہی ہے۔

پولیس کاکہا ہے کہ چندن شاونام کے ایک شخص کوگولی ماردی گئی ہے ۔اسے زخمی حالت میں گول گھر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

پولیس نے مزیدبتا یاکہ کیس کی تفتیش جا ری ہے۔ اب تک اس کیس میں کسی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

واضح رہے کہ بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے 35 نمبروارڈ میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان پارٹی آفیس پر قبضے کو لے کر جھڑپیں ہو رہیں تھیں۔

بی جے پی کے رہنما نے چندن شاو کے قتل کے پیچھے ترنمول کانگریس کا ہاتھ بتایا۔ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.