الیکشن کمیشن نے کہاکہ ناٹا باڑی پولنگ بوتھ پر ہنگا مے کی خبر ہے۔ترنمول کا نگریس کے حامیوں پر بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کی پٹائی کرنےکاالزام ہے۔
پولنگ بوتھ پر تنعیات جوانوں کی تعداد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بی جے پی کے امیدوارنے ترنمول کا نگریس پر پولنگ اینجٹ پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ترنمول کانگریس نے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کی پٹائی - ناٹا باڑی پولنگ بوتھ
کوچ بہار کےناٹا باڑی پولنگ بوتھ پر بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کی پٹائی کرنے کی اطلاع ہے۔
بی جے پی کے پولنگ اینجنٹ کی پٹا ئی
الیکشن کمیشن نے کہاکہ ناٹا باڑی پولنگ بوتھ پر ہنگا مے کی خبر ہے۔ترنمول کا نگریس کے حامیوں پر بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کی پٹائی کرنےکاالزام ہے۔
پولنگ بوتھ پر تنعیات جوانوں کی تعداد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بی جے پی کے امیدوارنے ترنمول کا نگریس پر پولنگ اینجٹ پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ترنمول کانگریس نے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
shamsher
Conclusion:
Last Updated : Apr 11, 2019, 10:06 AM IST