ETV Bharat / briefs

'کیجریوال نے صرف جھوٹ کی سیاست کی ہے' - کیجریوال

مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر نکتہ چینی کی۔

'کیجریوال نے صرف جھوٹ کی سیاست کی ہے'
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 5:33 AM IST

دہلی میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے گمبھیر نے کہا کہ کیجریوال اپنے ساڑھے چار سالہ دور میں صرف جھوٹ کی سیاست کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیجریوال نے سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔جب کہ انہوں نے اپنے ایک مہینے کی مدت میں مشرقی دہلی میں سی سی ٹی وی لگانا شروع کردیا ہے۔

گمبھیر نے کہا کہ ان کے لیے خواتین کی حفاظت سب سے اہم مدعا ہے اسی لیے سی سی ٹی وی لگاکر انہیں حفاظتی ماحول دینے کا کام کیا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیجریوال حکومت اگر ساڑھے چار سال میں دہلی کے لوگوں کے لیے کچھ کیا ہوتا تو میٹرو، فری بس کی سیاست نہیں کرنی پڑتی۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.