ETV Bharat / briefs

'ممتا بنرجی کاعمران خان سے موازنہ' - وزیراعظم

انٹرنیشنل یوگا ڈے کا بائیکاٹ کرنے پربی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کا پاکستان کے وزیراعظم سے موازنہ کیا اور کہا کہ دونوں ہراچھی چیز کی مخالفت کرنے میں ماہر ہیں۔

'ممتا بنرجی کاعمران خان سے موازنہ'
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 7:36 PM IST

Updated : Jun 22, 2019, 7:44 PM IST

انہوں نے کہاکہ جب ساری دنیا یوگا ڈے منا رہی تھی اس وقت ممتا بنرجی اور عمران خان دونوں اس کی مخالفت کر رہے تھے۔ اس سے ثابت ہوا کہ دونوں کا ذہن ایک جیسا ہے۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما کے مطابق ممتا دیدی کے بارے میں تو پتہ ہے کہ وہ ہر اچھی چیز کی مخالفت کر تی ہیں۔ ان کی اسی عادت کی وجہ سے مغربی بنگال کے لوگ اب ان کی مخالفت کرنے لگے ہیں۔

کیلاش وجے ورگیہ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے بارے میں کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا ہے۔ وہ ایک اسپورٹس مین ہونے کے باوجود انہیں یوگا سے نفرت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 22, 2019, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.