ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال: بی جے پی کے امیدوار پر حملہ

بیرکپور کے موہن پور میں بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ اور مقامی باشندوں کے درمیان ہاتھا پائی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔اس سے علاقے میں کشید گی پھیل گئی ہے۔

ارجن سنگھ پر حملہ
author img

By

Published : May 6, 2019, 9:15 AM IST

مغربی بنگال کے سات پارلیمانی حلقوں کے مختلف مقامات سے پرُتشدد واقعات کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ بیرکپور پارلیمانی کے موہن پور علاقے میں سے بی جے پی کے امیدوار ارجن اورباشندوں کے کے درمیان ہاتھا ہائی ہوگئی۔

بی جے پی کے امیدوار پر حملہ

اس حملے میں ارجن سنگھ کوتھوڑی چوٹ آ ئی ہے۔ بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ کا الزام ہے کہ موہن پور کے پولنگ بوتھز میں ترنمول کا نگریس کے کارکنان کے ذرئعہ رگینگ کرنے کی خبر ملی تھی۔میں جب یہاں پہنچا تو پولیس اہلکار مجھے پولنگ بوتھ میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ترنمول کانگریس کے غنڈوں نےبھی مجھے مارا۔ پولیس تماشائی بنی رہی۔انہوں نے کہاکہ جب میں پولیس اہلکار سے وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تھی تو انہوں نے میر ے اوپر ہاتھ اٹھا دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے امیدوار ارجن سنگھ اور مقامی باشندوں کے درمیان جھگڑا ہواتھا۔پولیس اہلکار نے ان پر حملہ نہیں کیا۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے امیدوار مقامی باشندوں سےا لجھ گئے تھے جس کی وجہ سے مار کھانی پڑ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.