ETV Bharat / briefs

'مودی سرکار ایک بار پھر تین طلاق بل لائے گی' - طلاق ثلاثہ

مرکزی کابینی وزیر روی شنکر پرساد نے وزات قانون کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک بار پھر تین طلاق کو قابل جرم سزا قرار دینے والا بل لانے کی بات کہی ہے۔

مرکزی کابینی وزیر روی شنکر پرساد
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 9:56 AM IST

خیال رہے کہ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طلاق ثلاثہ پر پابندی عائد کرنے کے لیے حکومت دوبارہ قانون لائےگی۔

واضح رہے کہ سولہویں لوک سبھا کے آخری دنوں میں طلاق ثلاثہ کے متعلق قانون راجیہ سبھا میں پاس نہیں ہو سکا تھا، جبکہ لوک سبھا میں اسے منظور کر لیا گیا تھا۔

سولہویں لوک سبھا تحلیل ہونے کی وجہ سے تین طلاق بل پر قانون سازی نہیں ہوہائی تھی، اس لیے اس ایک بار پھر سے لوک سبھا میں اس بل کو لایا جائے گا، جس کے لیے حکومت کمر بستہ ہے۔

واضح رہے کہ 30 مئی کو وزیراعظم سمیت تمام کابینی وزرا نے 17 ویں لوک سبھا کے لیے حلف برداری کی ہے، جبکہ 17 ویں لوک سبھا کا پہلا سیشن 17 جون سے شروع ہورہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.