ETV Bharat / briefs

پاکستان: بلگیٹس نے پولیو کے خاتمے کا مطالبہ کیا - بلگیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی اور بل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔

بلگیٹس نے پولیو کے خاتمے کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 3:31 PM IST

ایک انٹرویو میں بلگیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو کے خلاف جنگ کو ترجیح دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صرف افغانستان میں ہی مسائل ہیں جہاں تنازعات اور اقتدار کی لڑائی میں طالبان کی کوئی پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ دنیا میں محض تین ملکوں پاکستان، افغانستان اور نائیجیریا میں پولیو وائرس اب بھی موجود ہے۔

Intro:Body:

bill gates demands pakistanafghanistan to completely eradicate polio

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.