ETV Bharat / briefs

منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف کاروائی کی جائے - bomb blasts

تلنگانہ کانگریس کے رہنما بھٹی وکرمارکا نے کانگریس سے ٹی آر ایس میں شامل میں ہوئے ارکان اسمبلی کے خلاف کاروائی کی  اسپیکر اسمبلی پوچا رام سری نواس ریڈی سے  اپیل کی۔

منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف کاروائی کی جائے
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 10:07 PM IST

اس موقع پر انھوں نےکہا کہ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راو ایک سیاسی دہشت گرد ہیں۔
انھوں نے کہا کہ چیف منسٹر نےکانگریسی ارکان اسمبلی کو منحرف کرنے کےلے نت نئے حربے استعمال کئے۔
بھٹی وکرمارکا نے کہ اس سلسلہ میں کانگریس کا ایک وفد صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کرے گا،منحرف ارکان کے خلاف کاروائی کی اپیل کرے گا۔
اس کے علاوہ 26 اپریل سے کانگریس جمہوریت بچاو ریالی منظم کرے گی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.