ETV Bharat / briefs

بنگال: ضلع کمیٹی سبھا سے پانچ ارکان اسمبلی غیر حاضر

کوچ بہار میں ترنمول کانگریس کی ضلع کور کمیٹی کی اہم میٹنگ میں پانچ ارکان اسمبلی کی غیرحاضری سے افواہوں کا بازار گرم ہے.

بنگال: ضلع کمیٹی سبھا سے پانچ ارکان اسمبلی غیر حاضر
بنگال: ضلع کمیٹی سبھا سے پانچ ارکان اسمبلی غیر حاضر
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 3:18 PM IST

مغربی بنگال میں اگلے اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی پریشانیاَں بڑھنے لگی ہے.

کوچ بہار میں ترنمول کانگریس کی ضلع کور کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پانچ ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے.

پانچ ارکان اسمبلی کے علاوہ سرکردہ رہنما رابندر ناتھ گھوش غیر حاضر رہے. وہ ضلع کے سابق صدر تھے

پارلیمانی انتخابات میں ترنمول کانگریس کی شکست کے بعد انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا .

غیر حاضر رہنے والوں میں سنئیر رہنما اور وزیر رابندر ناتھ گھوش اور دیگر اعلی رہنما شامل ہیں.

ارکان اسمبلی کی غیر حاضری کے بعد ضلع میں افواہوں کا بازار گرم ہے لیکن اس ضمن کوئی کچھ بولنے کے لئے تیار نہیں ہے.

ترنمول کانگریس کے ضلع صدر پاتھر پراتم رائے کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کی غیر حاضری اتفاق ہے. افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.