ETV Bharat / briefs

جنگلی جانور کے حملے میں دو افراد زخمی - جنگلی جانور کے حملے میں دو افراد زخمی

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے گاؤں پوستہ دھڑا میں ریچھ نے حملہ کرکے دو لوگوں کو شدید طور پر زخمی کردیا جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

جنگلی جانور کے حملے میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : May 28, 2019, 11:28 PM IST

حملے میں زخمی افراد کو ضلع ڈوڈہ کے میڈیکل کالج میں داخل کیا گیاہے۔

جنگلی جانور کے حملے میں دو افراد زخمی

زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے ، اسے جموں کے میڈیکل کالج میں منتقل کیا گیاہے۔زخمی شخص کی شناحت عبدالرحمن ولد منگتہ بٹ ساکن دھڑا کے طور پر ہوئی ہے۔

حملے میں زخمی افراد کو ضلع ڈوڈہ کے میڈیکل کالج میں داخل کیا گیاہے۔

جنگلی جانور کے حملے میں دو افراد زخمی

زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے ، اسے جموں کے میڈیکل کالج میں منتقل کیا گیاہے۔زخمی شخص کی شناحت عبدالرحمن ولد منگتہ بٹ ساکن دھڑا کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:ضلع ڈوڈہ میں جنگلی جانور کے حملے سے دو اشخاص شرید زخمی


Body:ڈوڈہ کے گاؤں پوستہ دھڑا میں دو شخص آج اسوقت ریچھ کے حملے بری طرح زخمی ہوئے جب وہ اپنے مال مویشی کے ساتھ جنگل کے نزدیک اپنے بھیڑ بکریوں کو گھاس چروا رہے تھے ۔
اس حملے میں شدید زخمی ھونے کی نتیجہ میں ان زخمیوں کو ڈوڈہ کے میڈیکل کالج لایا گیا ۔
مگر تشویش ناک صورت کے پیش نظر ان زخمیوں میں سے ایک کو مزید علاج معالجہ کے لئے جموں کے میڈیکل کالج منتقل کیا گیا جس کی شناخت عبدالرحمن ولد منگتہ بٹ ساکنہ دھڑا کے طور ھوی ھے۔
بائیٹس ۔ ۱۔ ظھیر عباس ۔ ساکنہ دھڑا
۔ ۲۔ ایجاز احمد ۔ ساکنہ دھڑا


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.