ETV Bharat / briefs

کولگام میں جنگلی جانوروں کا قہر

جنوبی کشمیر کولگام کے کئی علاقے میں لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ لوگوں کے مطابق جنگلی جانور علاقے میں آکر لوگوں پر حملہ کررہے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 3, 2019, 12:06 AM IST

کولگام میں جنگلی جانوروں کا قہر

مالون، کھلور، بانی مولا، کنڈ کے علاقے میں جنگلی جانور گھومتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مقامی لوگ گھر سے باہر نہں نکلتے ہیں۔ وہیں آج مالون علاقے سے تعلق رکھنے والے عبدالغنی اپنے گھر کے پاس تھا کہ ریچھ نے ان پر حملہ کردیا وہ شدید زخمی ہوگئے۔

اس کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے انہں ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا وہی ڈاکٹرز نے انہیں مزید علاج کے لیے سرینگر منتقل کیا۔

کولگام میں جنگلی جانوروں کا قہر

مقامی لوگوں نے ویلڈ لائف محکمے سے گزارش کی کہ وہ ان علاقے کی جانچ کریں کیونکہ علاقے میں کئی جنگلی جانور چھپے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں کولگام کے علاقے زنگلپورہ میں بھی ایک ریچھ آگیا تھاجس کو مقامی نوجوانوں نے مارا جس پر پولیس نے کئی افراد پر مقدمہ درج کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.