ETV Bharat / briefs

بڈگام میں تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک - سیکوریٹی فورسز اور عسکریت پسندوں

جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبرہے۔ تاہم سرچ آپریشن جاری ہے۔

بڈگام میں انکاؤنٹر
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 6:55 AM IST

Updated : Jun 28, 2019, 1:21 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے کرال پورہ علاقہ میں تین عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا۔ اسی دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔

بڈگام میں انکاؤنٹر
بڈگام میں انکاؤنٹر

تصادم کے دوران ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔ تاہم علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

تصادم کی وجہ سے ضلع بڈگام میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی ہے۔

Last Updated : Jun 28, 2019, 1:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.