تحقیقات کے مطابق نامعلوم سارقین نےچوری کی واردات انجام دینے سے قبل سی سی ٹی وی کیمرہ کو توڑ دیا تھا۔
یہ واردات ہفتہ کے روز انجام دی گئی،اتوار کی صبح پولیس نےجائے مقام کا معائنہ کیا۔
مذکورہ بینک کا اے ٹی ایم قومی شاہراہ نمبر33 پر واقع تھا جو مندو پولیس حدود میں آتا ہے۔
سارقین نے منصوبہ بندی کے ساتھ یہ واردات انجام دی۔
سب سے پہلے سی سی ٹی وی کو ناکارہ کردیا، اور پھر اے ٹی ایم مشین کو اٹھاکر دوسری جگہ منتقل کیا گیا۔ اور پھر اسےتوڑکر 42 لاکھ روپے رقم لے کر فرار ہوگئے۔
اے ٹی ایم مشین کی چوری - اے ٹی ایم مشین کی چوری
ریاست جھارکھنڈ کے رام گڑھ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم کی چوری ہوگئی۔

تحقیقات کے مطابق نامعلوم سارقین نےچوری کی واردات انجام دینے سے قبل سی سی ٹی وی کیمرہ کو توڑ دیا تھا۔
یہ واردات ہفتہ کے روز انجام دی گئی،اتوار کی صبح پولیس نےجائے مقام کا معائنہ کیا۔
مذکورہ بینک کا اے ٹی ایم قومی شاہراہ نمبر33 پر واقع تھا جو مندو پولیس حدود میں آتا ہے۔
سارقین نے منصوبہ بندی کے ساتھ یہ واردات انجام دی۔
سب سے پہلے سی سی ٹی وی کو ناکارہ کردیا، اور پھر اے ٹی ایم مشین کو اٹھاکر دوسری جگہ منتقل کیا گیا۔ اور پھر اسےتوڑکر 42 لاکھ روپے رقم لے کر فرار ہوگئے۔
Intro:Body:Conclusion: