ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں اے ایس آ ئی کی موت - چڑیا موڑ

دمدم کے چڑیا موڑ پر ہوئے سڑک حادثے میں کاشی پورتھانے کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی موت ہو گئی جبکہ سیول ولینٹئر شدیدطور پرزخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں اے ایس آ ئی کی موت
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 6:25 PM IST

شمالی24 پر گنہ کے دمدم کے چڑیا موڑ کے قریب پٹرولنگ کے دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر بسیشوررائے اور سیول ولینٹئرشبھوجیت چند کی موٹرسائیکل کو پیچھے سے آنے والی لاری نے ٹکر مادی ۔

لاری کی ٹکر سےاسسٹنٹ سب انسپکٹر بسیشوررائے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ سیول ولینٹئرشبھوجیت چندشدیدطور پر زخمی ہو گئے۔

سیول ولینٹئر کو آر جی کر مڈیکل اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیاجہاں ان کی حالت نازک بتا ئی گئی ہے۔

پولیس کاکہناہے کہ حادثے میں اے ایس آ ئی موقع پرہی ہلاک ہو گئے۔وہ صبح موٹرسائیکل کے ذریعہ پٹرولنگ پر تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔پولیس نے لاری کوضبط اورڈرائیور کو گرفتارکرلیاگیا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.