ETV Bharat / briefs

'بی جے پی نے صرف مورتیوں کو بدلوانے کا کام کیا' - نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ

ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی ۔

'بی جے پی نے صرف مورتیوں کو بدلوانے کا کام کیا'
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 9:41 PM IST

کانگریس امیدوار جیوتی کلکرنی کے پرچہ نامزدگی کے بعد اشوک گہلوت نے عوام سے دوران خطاب کہا کہ وسندھرا حکومت نے صرف چوراہوں پر لگی مورتیوں کو بدلوانے اور خوبصورت بنانے کا کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ مودی حکومت ہمارے ہی لوگوں کے گھروں پر چھاپہ ڈالنے کو کہہ رہی ہے۔ جو کہ سراسر زیادتی ہے۔

'بی جے پی نے صرف مورتیوں کو بدلوانے کا کام کیا'

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ملک میں کانگریس کی حکومت بنی تو نوٹ بندی بدعنوانی کی جانچ ہوں گی۔

نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے کہا کہ بی جے پی اپنے انتخابی منشور میں 2024 کی بات کرتے ہیں لیکن 2014 میں کیا کام کیا ہے اس بارے میں ان کے پاس کچھ بھی جواب نہیں ہے۔

Intro:- जयपुर शहर प्रत्याशी ज्योति खंडेलवाल के नामांकन रैली को लेकर बोले प्रदेश के मुख्यमंत्री गहलोत

- نوٹ ہندی والی خبر کو راجستھان ٹیکس پر بھیج دیں

Body:جےپور. گزشتہ وسندھرا حکومت نے اپنے پانچ سال میں بس چوراہوں پر لگی تصویروں کو بدلو آنے کا کام کیا ہے... جتنے بھی کام ہونے چاہیے وہ سبھی کام کانگریس حکومت نے پورے کیے.. یہ بات ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے جےپور شہر کانگریس امیدوار جوتی کھنڈیل وال کے پرچہ داخل کرنے سے قبل ریلی کے دوران کہی جلوت میں کہاں کی موجودہ مودی حکومت ہمارے ہی لوگوں کے ٹھکانوں پر چھاپے پڑوآ رہی ہے جو کہ غلط ہے.. اگر ہماری حکومت ہندوستان میں بنی تو نوٹ بندی کے گھوٹالے کی جانچ کی جائے گی... گروپ نے کہا کہ آپ سبھی لوگ ہماری اور سے کروائے گئے کاموں پر مہر لگا ہوں گے اور دہلی میں ہماری حکومت بیٹھا ہوں گے... ڈپٹی وزیراعلی سچن پائلٹ نے کہا کہ بی جے پی اپنے انتخابی منشور میں 2024 کے بارے میں بات کرتی ہے لیکن 2014 سے انہوں نے کیا کیا کام کیا اس بارے میں بولنے کے لیے ان کے پاس کچھ بھی جواب نہیں ہے... اس موقع پر کثیر تعداد میں خون سے اراکین اور نمائندے موجود رہے..

bite- cm gahlot and dipty cm pylot

जयपुर. भारतीय जनता पार्टी और वसुंधरा राजे ने चौराहों पर लगी मूर्तियों को बदलकर श्रृंगार करने का काम ही किया है.. वास्तविक काम तो कांग्रेस सरकार ने ही किया है... यह कहना है राजस्थान के मुख्यमंत्री अशोक गहलोत का जयपुर शहर कांग्रेस प्रत्याशी ज्योति खंडेलवाल के नामांकन रैली के दौरान.. गहलोत ने कहा कि पिछली बार वसुंधरा राज्य पर गंभीर आरोप लगाए गए थे.. गहलोत ने कहा कि आप लोग हमारी इस चीज पर मोहर लगाओगे और दिल्ली में हमारी पैरवी करने के लिए यहां से ज्योति खंडेलवाल को भेजोगे... गहलोत ने कहा कि हमारी सरकार आते के साथ ही नोट बंदी के घोटाले की जांच भी करवाई जाएगी... गहलोत ने कहा कि संघ से जुड़े हुए घनश्याम तिवारी तक को आरएस न्याय नहीं दिला पाई इस वजह से वह कांग्रेस के साथ जुड़ गए.. गहलोत ने कहा कि सरकार पक्षपात करते हुए हैं केवल हमारे लोगों पर छापे पड़वा रही है.. गहलोत ने मौजूदा वक्त में मीडिया को स्वतंत्र बातें लिखने के लिए भी जोर डाला.. उप मुख्यमंत्री सचिन पायलट ने कहा कि चुनाव तो बहुत होते हैं लेकिन यह चुनाव राष्ट्र का चुनाव है.. भाजपा अपने चुनावी घोषणा पत्र में 2024 की बातें करती है लेकिन 2014 से उन्होंने क्या किया इस बारे में वह कुछ भी बोलने के लिए तैयार नहीं है.. इस मौके पर राजस्थान सरकार में मंत्री प्रताप सिंह खाचरियावास सहित अन्य मंत्री और कांग्रेसी कार्यकर्ता मौजूद रहे...

محمد رضاء اللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.