ETV Bharat / briefs

'سیاسی جماعتیں مسلمانوں کو بدنام نہ کریں'

رمضان میں پولنگ کے تعلق سے متنازع بیانات سامنے آرہے ہیں تاہم کیا مسلمانوں کو اس پر اعتراض ہے یا یہ محض افواہ ہے؟

رمضان میں ووٹنگ پر تنازع
author img

By

Published : Mar 11, 2019, 5:15 PM IST

Updated : Mar 11, 2019, 5:23 PM IST

لکھنؤ عیدگاہ کے امام اور شہر قاضی مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے انتخابات کی تاریخوں پر سوال اٹھائے ہیں۔

رمضان میں ووٹنگ پر تنازع

انہوں نے الیکشن کمیشن سے گذارش کی ہے کہ ان تاریخوں کو رمضان سے پہلے یا پھر بعد کے بعد رکھا جائے۔

فرنگی محلی نے کہا 'الیکشن کمیشن نے یوپی میں چھ، 12اور 19کو بھی ووٹ ڈالنے کو کہا ہے، جبکہ پانچ مئی کو رمضان المبارک کا چاند نظر آسکتا ہے، اس کے بعد چھ سے رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہوجائےگا، تین تاریخیں رمضان کے مہینے میں پڑیں گی، جس سے مسلمانوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا'۔

  • Asaduddin Owaisi, AIMIM on voting during Ramzan: This whole controversy is totally uncalled for & unnecessary. I would earnestly request those political parties that please don't use the Muslim community & Ramzan for whatever reasons you have. (1/2) pic.twitter.com/rytggFSaFF

    — ANI (@ANI) March 11, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسد الدین اویسی نے کہا کہ 'رمضان میں مسلمان عام دنوں کی طرح زندگی گزارتا ہے اس لیے کسی بھی مسلمان کو رائے دہی کی تاریخ پر اعتراض نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں مسلمان بڑھ چڑھ کر ووٹنگ میں حصہ لےگا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 11, 2019, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.