ETV Bharat / briefs

اپوزیشن کا کردارادا کرنے کے لیے تیار: دانش علی - اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار

سابق وزیراعظم ایچ ڈی گوڑا کے معتمد خاص کنوردانش علی نے بی ایس پی کے ٹکٹ پر اترپردیش کے امروہہ پارلیمانی حلقے کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ پارلیمینٹ میں بہترین اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے وہ تیار ہیں۔

BSP leader Danish ali
author img

By

Published : May 30, 2019, 6:30 PM IST

لوک سبھا انتخابات میں جیت درج کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سبھی طبقات کے لوگوں نے ووٹ دیا ہے ایسے میں میری ذمہ داری زیادہ برھ گئی ہے۔

پارلیمنٹ میں بی ایس پی کے چیف وہپ کی ذمہ داری دئے جانے کے بعد دانش علی نے کہا:'وہ ایک بہتر اپوزیشن کا کردار بھی نبھائیں گے۔'

پارلیمنٹ میں بی ایس پی کے چیف وہپ کی ذمہ داری دئے جانے کے بعد دانش علی نے کہا:'وہ ایک بہتر اپوزیشن کا کردار بھی نبھائیں گے۔'

دانش علی نے ایک سوال کے جواب میں کہا: 'وہ دانش علی ہیں، لیکن کسی ایک خاص طبقے کے دانش نہیں بلکہ سب کے لیے ہیں اور جب بھی کسی بھارتی پر ظلم ہوگا وہ اس کے لیے آواز اٹھائیں گے۔'

Intro:ہندوستانیوں پر ہونے والے ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرونگا :
کنور راشد علی

نئی دہلی

سابق وزیراعظم دیوگوڑا کے معتمد خاص کنور دانش علی نے بی ایس پی کے ٹکٹ پر امروہہ سے لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعد ای ٹی وی بھارت کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سبھی طبقات کے لوگوں نے ووٹ کیا ہے تو سب کے لیے ان کی ذمہ داری بڑی ہو گئی ہیں۔

پارلیمنٹ میں بی ایس پی کے چیف وہپ کی ذمہ داری دئے جانے کے بعد دانش علی نے کہا کہ "وہ ایک بہتر اپوزیشن کا کردار بھی نبھائیں گے۔"

دانش علی نے ایک سوال کے جواب میں کہا وہ دانش علی ہیں، لیکن لیکن کسی ایک خاص طبقے کے دانش نہیں بلکہ سب کے لئے ہیں اور جب بھی کسی ہندوستانی پر ظلم ہوگا وہ اس کے لیے آواز اٹھائیں گے گے۔"

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.