ETV Bharat / briefs

معذور افراد کی انوکھی ووٹر بیداری مہم

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں معذوروں نے نکڑ ڈرامہ پیش کرکے ووٹر بیداری مہم کا آغاز کیا۔

انوکھے طریقے سے کی ووٹر بیداری مہم
author img

By

Published : May 16, 2019, 10:10 PM IST

اس ڈرامہ میں شہر کے متعدد معذوروں نے حق رائے دہی کے پیغام کو عام کرنے کے لیے لیے شہر بھر میں الگ الگ مقام پر پر ڈرامہ پیش کیا اور شہر کے معذوروں کو یہ پیغام دیا کہ وہ اپنے جمہوری حق کا استعمال کریں۔

انوکھے طریقے سے کی ووٹر بیداری مہم
تنظیم "ریڈ" ڈ نے یہاں ڈرامہ تیار کیا جس کا عنوان تھا "ساڈا حق ایتھے رکھ" جس کا مقصد تھا معذوروں میں احساس کمتری نہ پیدا ہو اور وہ پرجوش طریقے سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔

یہ ڈرامہ حق رائے دہی کے پیغام کے ساتھ ہی رہنماؤں کو بھی یہ پیغام دیتا ہے کہ انتخاب ہونے کے بعد وہ عوام کی پریشانیوں کو سمجھیں اور اسے حل کریں۔

Intro:معذوروں نے دیا حق رائے دہی کا پیغام

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں معذوروں نے نکڑ ڑ ڈ رامہ کے معرفت حق رائے دہی کا پیغام دیا
ڈرامہ کے معرفت معذوروں نے حق رائے دہی کے پیغام کو عام کرنے کے لیے لیے شہر بھر میں الگ الگ مقام پر پر ڈرامہ کھیلا اور معذوروں کو کو یہ پیغام دیا کہ اپنے حق رائے دہی کا حق ادا کریں تے تا کی کہ ہم ایک بہتر رہ نما کو خطاب کر سکے ساتھی عام لوگوں کو بھی یہ پیغام دیا کی وہ اپنے حق رائے دہی ضرور ادا کرے
تنظیم "ریڈ" ڈ نے یہاں ڈرامہ تیار کیا جس کا عنوان تھا "ساڈا حق ایتھے رکھ" جس کا مقصد تھا معذوروں میں کمتری تری نہ پیدا ہو اور وہ جوش کے ساتھ اپنی حق رائے دہی کریں جس میں ایک جوشیلا نغمہ بھی تھا جس کے بول تھے
"سنو سنو ایک بات پتے کی
ہم بھی ہیں اس ریس کا حصہ ہمیں ساتھ لے لو
لوگ تنتر کی نیو کا حصہ مجھے ساتھ لے"

Conclusion:ڈرامہ حق رائے دہی کے پیغام کے ساتھ ہی رہنماؤں کو کو یہ پیغام دیتا ہے کہ انتخاب ہونے کے بعد ہماری پریشانیوں کو وہ سمجھے اور حل کریں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.