ETV Bharat / briefs

'دفاعی بجٹ میں تخفیف سے فرق نہیں پڑے گا' - قمر جاوید

پاکستان کے بری فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوا نے کہا کہ سالانہ دفاعی بجٹ میں تخفیف کا رضاکارانہ فیصلہ ہماری ذمہ داریوں کو متاثر نہیں کرےگا۔

پاکستان کے بری فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوا
author img

By

Published : Jun 6, 2019, 2:15 PM IST

قمر جاوید نے مزید کہا کہ آنے والے مالی سال میں دفاعی بجٹ میں کٹوتی سے فوجی اہلکاروں کی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑےگا اور تنخواہ میں کمی کا فیصلہ صرف اور صرف آفسران کے لیے ہے اہلکاروں کے لیے نہیں۔

ہم رواں مالی برس کے دوران دفاعی بجٹ کی تخفیف کی وجہ اپنے بیلٹ کو مضبوطی کے ساتھ منظم طریقے سے انجام دینگیں۔

پاکستانی فوجیوں کا قومی معیشت میں بہتری کے لیے یہ ایک بے مثال قدم ہے جس میں انھوں نے دفاعی بجٹ کے شیئرز کو نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دفاعی بجٹ میں تخفیف سے فرق نہیں پڑے گا
دفاعی بجٹ میں تخفیف سے فرق نہیں پڑے گا

وزیر اعظم عمران خان نے فوجی سربراہ کے اس اقدام کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بڑے پیمانے پر سکیورٹی چیلینجیز کے باوجود میں پاکستانی فوجیوں کے اقدام کو سائش کرتا ہوں۔اور میری حکومت اس کٹوتی کی گئی رقم کو بلوچستان اور قبائلی علاقوں کے ترقیاتی کاموں میں صرف کرے گی ۔

باجواہ نے اس تعلق سے فوجی افسران سے بات کی اور ان کے ساتھ لائن آف کنٹرل پر عید بھی منائی جہاں انھوں نے سپاہیوں کے ساتھ نماز بھی ادا کی۔ انھوں نے کہا کہ سب سے اچھی عید وہی ہوتی ہے جو خاندان سے دور اور اپنی قوم کی حفاظت کرتے ہوئے منائی جائے۔

الاؤنس میں تخفیف کے بعد مسلح افواج نے اپنے ترقیاتی کاموں کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹر سرویسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کر کے کہا ' ایک سال کے لیے دفاعی بجٹ میں تخفیف سے دفاع اور سکیورٹی پر کسی طرح کا اثر نہیں پڑے گا'۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.