ETV Bharat / briefs

بھارت امریکہ کا عظیم اتحادی

ٹرمپ انتظامیہ نے دعویٰ کیا کہ بھارت امریکہ کا عظیم اتحادی ہے اور وزیراعظم مودی کی قیادت میں امریکہ یہ جاری رکھنا چاہتا ہے۔

بھارت امریکہ کا عظیم اتحادی
author img

By

Published : May 29, 2019, 8:57 AM IST

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اپنے عہدے کے ساتھ تمام مسائل پر مظبوط مزاکرات کرنا چاہتے تھے۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن نے منگل کے روز منعقدہ رپورٹرز کی ایک کانفرنس میں آف دی کیمرے بتایا کہ امریکہ، بھارت میں حالیہ عام انتخاب کے پیش نظر منصفانہ اور سالمیت میں اعتماد رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ عام انتخاب میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد امریکہ صدر ڈونلد ٹرمپ سمیت نائب صدرمائک پینس اور پومپیو نے مودی اور ان کی پارٹی کو جیت کی مبارکباد پیش کی تھی۔
رپورٹرز کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مورگن نے کہا کہ ہم مودی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
غورطلب ہے کہ مودی کی عظیم کامیابی کے بعد بھارتی نژاد امریکیوں نے مختلف حصوں میں جشن منایا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.