ETV Bharat / briefs

کشمیر : تینوں نشستوں پر نیشنل کانفرنس کی جیت - کشمیر

نیشنل کانفرنس نے وادی کشمیر کے سرینگر، بارہمولہ، اور اننت ناگ پارلیمانی نشستیں جیت لی ہیں۔

کشمیر : تینوں نشستوں پر نیشنل کانفرنس کی جیت
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:35 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما محمد اکبر لون نے بارہمولہ پارلیمانی نشست جیت لی ہے۔

کشمیر : تینوں نشستوں پر نیشنل کانفرنس کی جیت

نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سری نگر پارلیمانی نشست جیت لی ہے۔

انہوں نے تقریباً 98 ہزار 145 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل پی ڈی پی کے آغا سید محسن نے 34 ہزار 145 جبکہ پیپلز کانفرنس کے عرفان رضا انصاری نے 25 ہزار 499 ووٹ حاصل کئے۔

تاہم دیگر دس امیدواروں میں سے کوئی بھی امیدوار دو ہزار یا دو ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوپایا ہے۔

بارہمولہ پارلیمانی نشست سے نیشنل کانفرنس کے اکبر لون نےجیت درج کر لی ہے۔

اکبر لون نے قریب 131333 ووٹ حاصل کیے، ان کے مدمقابل پیپلز کانفرنس کے راجا اعجاز نے 101378 ووٹ حاصل کیے، عوامی اتحاد کے سربراہ انجینیئر رشید نے 99591 ووٹ حاصل کیے۔

اننت ناگ پارلیمانی نشست سے نیشنل کانفرنس کے حسنین مسعودی نے جیت حاصل کی۔

حسنین مسعودی نے 39376 ووٹ حاصل کیے، کانگریس کے غلام احمد میر نے 31326 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے 29739 ووٹ حاصل کیے۔

ادھمپور پارلیمانی نشست سے بی جے پی کے جتندرا سنگھ نے جیت درج کی انہیں 701606 ووٹ حاصل کیے۔ان کے مدمقابل وکرم ادتیہ سنگھ کو 362312 ووٹ ملے۔

Intro:پارلیمانی انتخابات کے نشت میں جہاں ہندوستان کے علاوہ دیگر ریاستوں میں آج ووٹ گنے جا رہے ہیں، وہی بارہمولہ پارلیمانی سیٹ کے لیے محمد اکبر لون کی جیت ساف تور پر دیکھنے کو مل رہی ہے، محمد اکبر لون نے 25737:وٹنگ سے لیے کر رہے ہیں ، محمد اکبر لون نے ہمارے ساتھ بات کرتے ہوے کیا کہ انہیں پہلے سے ہی پتہ تھا کہ ہم ان الیکشن میں جیت درج کرینگے

Body:عاشق میر بارہمولہ مئی 23
پارلیمانی انتخابات کے نشت میں جہاں ہندوستان کے علاوہ دیگر ریاستوں میں آج ووٹ گنے جا رہے ہیں، وہی بارہمولہ پارلیمانی سیٹ کے لیے محمد اکبر لون کی جیت ساف تور پر دیکھنے کو مل رہی ہے، محمد اکبر لون نے 25737:وٹنگ سے لیے کر رہے ہیں ، محمد اکبر لون نے ہمارے ساتھ بات کرتے ہوے کیا کہ انہیں پہلے سے ہی پتہ تھا کہ ہم ان الیکشن میں جیت درج کرینگے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.