ETV Bharat / briefs

عالمی یوم عطیہ خون: کولگام میں کیمپ کا انعقاد - محکمہ صحت

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں ’’ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے‘‘ کی نسبت سے عطیہ خون کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

عالمی یوم عطیہ خون: کولگام میں کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 7:08 PM IST

رواں برس محکمہ صحت کی جانب سے ضلع اسپتال کولگام میں ’’زندگی کا تحفہ دو، خون ہم سب کو جوڑتا ہے‘‘ عنوان کے تحت اس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

عالمی یوم عطیہ خون: کولگام میں کیمپ کا انعقاد

ضلع اسپتال میں قائم اس کیمپ میں درجنوں رضاکاروں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔

شوپیاں سے آئے ہوئے ایک رضا کار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ پچھلے تین سال سے لگاتار خون کا عطیہ پیش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انکے والد کے دونوں گردے خراب ہونے کے بعد انہیں دوسروں کے دکھ اور پریشانی کا احساس ہوا، جس کے بعد انہوں نے خون کا عطیہ پیش کرنے کی ٹھان لی۔

Intro:عالمی یوم خون عطیہ کیمپ کولگام میں منقد

Body: دنیا بھر میں14جون کو عالمی یوم خون عطیہ کنان منایا جاتا ہے،جبکہ ’ ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے‘ اْن8 دنوں میں سے ایک دِن ہے جو ہرسال عالمی ادارہ صحت کی طرف سے منایا جاتا ہے۔ امسال یہ دن ’’زندگی کا تحفہ دو،خون ہم سب کو جوڑتا ہے‘‘کے عنوان کے تحت منایا گیا۔یعنی لوگوں میں زیادہ سے زیادہ خون عطیہ کرنے کا شعور اجاگر کرنا اس سال کا خاص موضوع ہے۔یہ دن 14جون 1868 کوآسٹریلیا کے ڈاکٹر کارل لینڈ اسٹینئرکے یوم پیدائش کی مناسبت سے ہر سال14جون کو منایاجاتا ہے۔ کولگام کے ضلح اسپتال میں بھی محکمے صحت کی جانب سے خون  عطیہ کیمپ لگایا گیا جس میں درجنوں افراد نے راضاکارانہ طور خون کا عطیہ پیش کیا۔اس موقے پر نمائندے نے بات کرتے ہوہے ہوے ایک خون کا عطیہ دینے والے افراد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ چند سال قبل ان کے والد بہت بیمار ہوئے اور ایک دفعہ انہی خون کی اشد ضرورت پڑی جس کی وجہ سے میری خون عطیہ دینے کی پہلی کوشش ہیں تب سے لیکر میں جون کا عطیہ دیتا ہوں۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950..9419005583
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.