ETV Bharat / briefs

نئی حکومت کو مالی مشکلات در پیش ہوگی - آمدنی

جے ایم فائننشئل کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق بھارت کی دیہی معیشت سست روی کا شکار ہے اور کئی مشکلات سے جوجھ رہی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 8:40 AM IST

عام انتخاب 2019 کے بعد بننے والی حکومت کو دیہی معیشت کو بدحالی کا سامنا کرنا پڑےگا، کیونکہ ملک میں بہت سے زرعی علاقے ایسے ہیں جہاں گزشتہ کئی ماہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا ہے اور اس سے نجات پانے میں وقت لگے گا۔
جے ایم فائننشئل کی رپورٹ 'رورل سفاری اسٹیل آن بنپی روڈ' کے مطابق عام انتخاب کے بعد دو پہیئے اور چار پہیئے والی گاڑیوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ لیکن بازار میں سدھار بتدریج آنے کا امکان ہے۔
جے ایم فائننشئل کا کہنا ہے کہ وہ آٹو سیکٹر اور غذائیہ اشیا کی آمدنی میں کٹوتی دیکھ رہے ہیں۔
رپورٹ کےمطابق مالی سال 2020 میں خالص دیہی علاقوں میں پیداوار کی شرح کم رہے گی۔
13 میں 10 ریاستوں میں دیہی علاقوں کی ترقی کی شرح گزشتہ سال ستمبر کے مقابلے سست ہے۔
رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ سست روی سے اشیا کی فروخت اور غیر زرعی اشیا میں آمدنی کم ہونےکی وجہ سے دیہی علاقوں کی آمدنی متاثر ہوئی ہے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.