شام کو تیز آندھی کے ساتھ ہی بارش بھی ہوئی۔ بارش کی وجہ سے جھلستی فصلوں کو راحت پہنچی ہے۔ انسانوں کے ساتھ جانور بھی شدید گرمی سے تنگ تھے جس سے انہیں قدرے راحت ملی۔
تیز ہواؤں کے باعث شام ہوتے ہوتے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ بارش ہونے سے اگلے دو تین دن دن گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ کسانوں کے چہروں پر بھی رونق لوٹ آئی ہے۔