ETV Bharat / briefs

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت، سعودی عرب کی شدید مذمت - اسرائیلی جارحیت

فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہریوں پر ظلم و زیادتی کی سعودی عرب حکومت نے شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 2:53 PM IST

فلسطین کے مختلف شہروں بالخصوص غزہ پٹی پر صیہونی ریاست کی جارحیت کے بعد سعودی عرب نے اس زیادتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اطلاع کے مطابق سعودی سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں سینکڑوں فلسطینی مارے جاچکے ہیں۔

انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ میں طاقت کا بے دریغ استعمال کررہی ہے۔

سعودی سفیر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی ان جارحانہ کارروائیوں کو رکوائیں اور ان جرائم کے ذمہ داروں کا احتساب کریں۔

یاد رہے کہ غزہ میں قابض اسرائیلی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھی ہے، ہفتہ وار مظاہرے کے دوران ہمیشہ کسی نہ کسی نہتے شہری کو ہلاک کردیا جاتا ہے۔

گذشتہ روز غزہ میں ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیل میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ اسرائیل میں الیکشن نو اپریل کو ہونے جارہے ہیں، بین الاقوامی تعلقات عامہ کے ماہرین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو شدید تناؤ کا شکار ہیں۔

Intro:ضلع رام بن کے اکڑ حال میں آج ایک حادثہ پیش آیا

Body:ضلع رام بن کے اکڑ حال میں آج ایک حادثہ پیش آیا
اکڑ حال میں ٹاٹا سومو اور سکورٹی کے بیچ آمنے سامنے ٹکر لگنے سے سکوٹی چلا رہا ٹیچر شدید طور پر زخمی ہوا جن کا نام آصف بتایا جا رہا ہے ان کو پی ایس سی اکڑ حال پہنچایا گیا پی ایس سی اکڑ حال سے رام بن کے لیے منتقل کیا گیا ہے ٹاٹا سمو کا ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے پولیس نے آگے کی کاروائی شروع کردی ہے

Conclusion:ضلع رام بن کے اکڑ حال میں آج ایک حادثہ پیش آیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.