ETV Bharat / briefs

ترکی میں سڑک حادثہ میں 4 ہلاک ،متعدد زخمی - متعدد زخمی

ترکی میں منگل کو پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک اور 42دیگر زخمی ہوگئے ۔

ترکی میں سڑک حادثہ میں 4 ہلاک ،متعدد زخمی
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 7:58 PM IST

مقامی میڈیا چینل این ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق مسافروں سے بھری بس ایک کار سے ٹکرا گئی جس میں چار لوگوں کی موت ہوگئی اور 42دیگر زخمی ہوگئے ۔یہ بندرما ضلع می پیش آیا۔
حادثہ میں زخمی ہوئے لوگوں کو فورا نزدیک کے اسپتالوں میں داخل کرایاگیا۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بس کنکلے صوبہ کی طرف جارہی تھی ۔مقامی افسران اس حادثہ کی جانچ کررہے ہیں ۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.