ETV Bharat / briefs

ممتا کا نیا نعرہ 'جئے ہند، جئے بنگلا' - جئے شری رام

جئے شری رام کے نعرے پر بی جے پی کو سخت تنقید بنانے کے ایک دن بعد ممتا بنرجی اور دوسرے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں نے اپنے فیس بک اور ٹوئٹر ڈسپلے پکچر کو 'جئے ہند، جئے بنگلا' سے بدل دیا ہے۔

ممتا نے سوشیل میڈیا ڈی پی پر ’جئے ہند‘ تحریر کردیا
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 8:49 AM IST

قبل ازیں مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ وہ مذہب کو سیاسی فائدہ کےلیے استعمال کر رہی ہے۔

ممتا بنرجی نے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ ہر سیاسی جماعت کا ایک نعرہ ہوتا ہے جبکہ ترنمول کانگریس کا نعرہ ’جئے ہند اور وندے ماترم‘ ہے اور بائیں بازو جماعت کا نعرہ ’انقلاب زندہ باد‘ ہے۔ نعرے الگ الگ ہونے کے باوجود ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں۔

ممتا نے کہا کہ بی جے پی ’شری رام‘ کے مذہبی نعرہ کا استعمال غلط طریقہ سے اپنی پارٹی کے نعرے کے طور پر کر رہی ہے اور مذہب کو سیاست سے ملارہی ہے۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.