ETV Bharat / briefs

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، 7 فوجی رہا - مسلم

میانمار نے سنہ 2017 میں 10 روہنگیا مسلمانوں کو قتل کرنے والے 7 سپاہیوں کو رہا کردیا۔

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، 7 فوجی رہا
author img

By

Published : May 28, 2019, 6:09 AM IST

اطلاعات کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کے قاتل سپاہیوں کو گزشتہ سال نومبر میں ہی رہا کردیا گیا جبکہ انہیں ملنے والی 10 برس کی سزا میں سے انہوں نے ایک برس سے بھی کم عرصہ جیل میں گزارا۔

جیل حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ 'سپاہیوں کی سزا کو فوج کی جانب سے کم کردیا گیا تھا'۔

فوجی ترجمان زو من تن اور تن تن نیی نے معاملے پر رائے دینے سے انکار کیا۔

رخائن میں 2017 میں ہونے والے آپریشن کے بعد فوج نے بتایا تھا کہ اس سلسلے میں 7 سپاہیوں کو سزا دی گئی۔

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں کا کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن، قتل عام کی نیت سے کیا گیا تھا اور اس میں کئی افراد کا قتل، خواتین کا گینگ ریپ اور گھناؤنے جرائم شامل تھے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.