ETV Bharat / briefs

لڑکی کو پٹرول ڈال کر آگ لگادی - وشاکھاپٹنم

ریاست آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک لڑکی پر نامعلوم افراد نے پٹرول ڈال کر آگ لگادی۔

آگ لگادی۔
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 1:36 PM IST

یہ واقعہ منگل کی شب ضلع کے شیواجی پالیم علاقہ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق وینکوجی پالیم علاقہ کی رہنے والی 25سالہ لڑکی پر نامعلوم افراد نے پٹرول ڈال کر اسے آگ لگادی اس لڑکی نے اپنی جان بچانے کی لیے لوگوں کی مدد کے لیے چیخنا وپکارنا شروع کردیا۔

جس کے بعد لڑکی کو جلتا ہوا دیکھ کر مقامی افراد نے اسے بچانے کی کوشش کی اور اسے کے جی ایچ اسپتال میں داخل کرادیا۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پر پہنچی اور بعد ازاں پولیس نے اسپتال میں لڑکی سے اس واقعہ کی تفصیلات حاصل کیں۔

لڑکی کی شناخت کاویا کے طور پر ہوئی ہے جو کہ وشاکھاپٹنم کے ایک نجی اسپتال میں کام کرتی ہے۔

Intro:Body:

altamash 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.