ETV Bharat / briefs

افغانستان میں فائرنگ کے دوران 9 افراد ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبہ تخار میں دو مسلح گروپوں کے مابین فائرنگ میں نو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

افغانستان میں فائرنگ کے دوران 9 افراد ہلاک
author img

By

Published : May 19, 2019, 3:28 PM IST

صوبائی حکومت کے ترجمان جواد ہجری نے اتوار کو بتایا کہ ہفتہ کی رات تالقان شہر کے شمال مشرقی علاقے میں واقع روستاق ضلع میں دو مسلح گروپوں کے ارکان کے درمیان شروع ہوئی بحث نے غصے کی شکل اختیار کر لی اور دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی۔

پولیس نے بعد میں نو لاشیں برآمد کیں۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ دہشت گرد گروپ کے رکن ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔

مقامی افسران واقعہ کے لیے مسلح گروپوں کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ کمزور قانون کے ساتھ غیر ذمہ دار مسلح لوگوں کی جانب سے اسلحے لے کر چلنے کی وجہ سے اس قسم کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.