ETV Bharat / briefs

جنگ کے باعث 7 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر: اقوام متحدہ - اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ 2018میں ہونے والی مختلف جنگوں میں ابھی تک 7 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

جنگ کے باعث 7 کروڑ 80 لاکھ افراد بے گھر: اقوام متحدہ
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 11:56 PM IST

اقوام متحدہ کے مطابق گذشہ برس جنگ، تنازعات اور دیگر جھڑپوں کے باعث 7 کروڑ 80 لاکھ افراد اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو ئے۔

اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے سربراہ فلپو گرینڈی نے جنگ اور تنازعات کو اتنے بڑے پیمانے پر ہونے والی نقل مکانی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'ہم امن قائم رکھنے میں تقریباً ناکام ہوچکے ہیں'۔

خیال رہے کہ 7 کروڑ سے زائد پناہ گزینوں میں سے تقریباً 57 فیصد افراد افغانستان، میانمار، صومالیہ، سوڈان اور شام سے تعلق رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 'یہ صورتحال تھوڑی بہت اسی طرح ہے جس طرح یورپ میں سنہ 2015 کے دوران ایک کے بعد ایک سرحد بند ہونے لگی'۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.