ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال میں 676 کمپنیاں تعینات ہوں گی

آئندہ 19 مئی کو پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اورآ خری مرحلے کی پولنگ کے لیےمغر بی بنگال کے نو پارلیمانی حلقوں میں مرکزی فورسز کی676 کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آ خر مر حلے کی ہپولنگ کے لیےمرکزی فورسز کی676 کمپنیاں
author img

By

Published : May 17, 2019, 7:48 PM IST

الیکشن کمیشن کے مطابق آ ئندہ 19 مئی کو ساتویں اور آخری مر حلے کی پولنگ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔مغر بی بنگال کے تمام پارلیمانی حلقوں میں مرکزی فورسز کی 676 کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔

آ خر مر حلے کی ہپولنگ کے لیےمرکزی فورسز کی676 کمپنیاں
الیکشن کمیشن نے کہا کہ پا رلیمانی انتخابات کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع میں ضمنی انتخابات ہو نے ہیں۔ ان ضمنی انتخابات کے لیے مزید مرکزی فورسز کی 38 کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اس کےعلاوہ کیوک رسپانس ٹیم کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی ۔مغر بی بنگال کے دمدم پارلیمانی حلقے میں 1751 پولنگ بوتھ،باراسات میں1915 پولنگ بوتھ،بشیر یاٹ میں1861 پولنگ بوتھ،جے نگر میں1810 پولنگ بوتھ، متھراپورمیں1848 پولنگ بوتھ،ڈائمنڈ ہاربر1912 پولنگ بوتھ ،جادب پور میں 2042 پولنگ بوتھ،جنوبی کولکاتا میں2031 پولنگ بوتھ اور شمالی کولکاتا میں1862 پولنگ بوتھوں کے لیے کل 678 مرکزی فورسز کمپنیاں تعینات ہوں ۔ان نو پارلمیانی حلقوں میں 1،49،63،064 ووٹرز کی کل تعداد ہیں۔کولکاتا :147 کمپناںبارسات :55 کمپنیاںبروئی پور:48 کمپنیاںبشیر ہاٹ :71 کمپنیاںبدھان نگر27 کمپنیاںڈائمنڈ ہاربر:81 کمپنیاںسندربن:80 کمپنیاںبھاٹ پاڑہ 5 کمپنیاںدارجلنگ:کمپنیاںحبیب پور10 کمپنیاںمرشدآ باد :22 کمپنیاں

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.