ETV Bharat / briefs

رامبن میں 5 اسمگلر گرفتار

جموں وکشمیر کے رام بن پولیس نے پانچ اسمگلرز کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 80 مویشیوں کو آزاد کرانے کا دعوی کیا ہے۔

رامبن میں 5 سمگلر گرفتار
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:33 PM IST

رامبن ڈی ایس پی اصغر ملک نے بتایا کہ ایس ایس پی انیتا شرما کی ہدایت پر بٹوت پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 80 مویشیوں کو آزاد کرالیا۔

بٹوت پولیس انسپکٹر نظیراحمد، رامبن انسپکٹر وجئے کوتوال اور چندرکورٹ کے انسپکٹر عابد بخاری کی نگرانی میں ناکہ بندی کرتے ہوئے 5 مال بردار گاڑیوں کی تلاشی لی گئی جو کشمیر کی طرف جارہی تھیں۔

تلاشی میں 80 بھینسوں کو آزاد کرایا گیا۔ اس کاروائی میں 5 اسمگلروں کو گرفتار کرکے کیسس درج کئے گئے۔

Intro:رامبن// ضلح رام بن میں پولیس نے 5 مویشی سمگلروں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 80 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کہا ہے ۔

ڈپٹی ایس ہیڈ کوارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق ایس ایس پی رامبن انیتا شرما کی ہدایت پر تھانہ پولیس بٹوت کے ایس ایچ او انسپکٹر نظیر آحمر، تھانہ پولیس رامبن، کے ایس ایچ او انسپکٹر وجے کوتوال اور ،تھانہ پولیس چندرکورٹ کے ایس ایچ او انسپکٹر عابد بخاری نے اپنے اپنے تھانہ حدود میں ناک لگا کر 5 مال بردار دار گاڑیوں جو وادی کشمیر کی طرف جارہی تھی روک کر تلاشی لی دوران تلاشی گاڑیوں سے 80 مویشیوں ( بھیسیں) کو آزاد کر کے 5 سمگلروں کو گرفتار کیا انکی شناخت کر کے انکے خلاف مطلقہ تھانوں میں زیر دفعات 188 معاملے درج کر کے حوالات میں بند کر رہا ہیں ۔

Body:ن// ضلح رام بن میں پولیس نے 5 مویشی سمگلروں کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 80 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کہا ہے ۔

Conclusion:سے 80 مویشیوں ( بھیسیں) کو آزاد کر کے 5 سمگلروں کو گرفتار کیا انکی شناخت کر کے انکے خلاف مطلقہ تھانوں میں زیر دفعات 188 معاملے درج کر کے حوالات میں بند کر رہا ہیں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.