ETV Bharat / briefs

وینزویلا: احتجاج میں شدت، 46 زخمی - فورسز اوراپوزیشن رہنما

وینزویلا میں صدرمادرو کی فورسز اوراپوزیشن رہنما کے حامیوں کے درمیان جھڑ پیں شدید ہوگئیں ہیں۔جھڑپوں کے دوران ایک خاتون ہلاک جبکہ46 افراد زخمی ہو گئے۔

وینزویلا میں احتجاج میں شدت،46زخمی
author img

By

Published : May 2, 2019, 3:24 PM IST

غیر میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں دودنوں سے صدر مادرو کی حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
مظاہرین کو روکنے کیلئے نیشنل گارڈز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی، جبکہ جھڑپوں کے دوران خاتون کے سر میں گولی لگنےسے وہ دم توڑ گئیں۔
صدر نکولس مادرو نے الزام عائد کیاہے کہ وائٹ ہاؤس نے انکی حکومت کے خلاف بغاوت کی ہدایات دی ہیں۔
دوسری جانب امریکہ کا کہناہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر وینزویلا میں ملٹری ایکشن کیلئے تیا رہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.