ETV Bharat / briefs

عسکریت پسندوں کی بھرتی میں کمی

ریاستی پولیس کے مطابق رواں برس تقریباً 35 نوجوانوں نے عسکریت پسندی کا راستہ اپنایا جس میں سے 6 ہلاک، 5 زخمی اور پانچ نے خودسپردگی کی۔

author img

By

Published : May 28, 2019, 1:24 PM IST

عسکریت پسندوں کی بھرتی میں کمی

سنہ 2016 سے پہلی بار مقامی عسکریت پسندوں کی بھرتی میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

عسکریت پسندوں کی بھرتی میں کمی

کشمیر پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ ' سنہ 2018 میں پولیس نے سی آر پی ایف اور فوج کے ساتھ مل کر تقریباً 252 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں میں 18 موسٹ وانٹیڈ کی فہرست بھی شامل تھے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ ' 2019 میں اب تک تقریباً 35 نوجوانوں نے عسکریت پسندی کا راستہ اپنایا جن میں سے 6 ہلاک، پانچ گرفتار اور پانچ نے عسکریت پسندی کا راستہ ترک کرکے واپس لوٹ چکے ہیں۔'

ان کا مزید کہا کہ' اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری کشمیر میں پہلی بار عسکریت پسندوں کی بھرتی میں بھاری گراوٹ دیکھی جا رہی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کی خطرہ ٹل گیا ہے۔ جولائی سے امرناتھ یاترا شروع ہونے والی ہے۔ ایسے میں عسکریت پسند دراندازی اور بھرتی مہم تیز کریں گے۔ ہم عسکریت پسندوں کی ہر ایسی کارروائی کو روکنے کے لیے تیار ہیں۔'

Intro: سال 2016 سے پہلی بار مقامی عسکریت پسندوں کی بھرتی میں خاصا کمی میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ریاستی پولیس کے مطابق رواں سال میں 35 سے کم افراد نے عسکریت پسندی دی کا راستہ اپنایا جس میں سے 6 ہلاک، 5 زخمی اور پانچ سلنڈر سر کر چکے ہیں۔

Body:جموں کشمیر پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ 2018 میں پولیس نے سی آر پی ایف اور آرمی کے ساتھ مل کر تقریبا 252 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں میں 18 موسٹ وانٹڈ فہرست میں تھے۔

انہوں نے مزید کہا 2019 میں اب تک تقریبا 35 نوجوانوں نے عسکریت پسندی کا راستہ اپنایا جن میں سے 6 ہلاک، پانچ گرفتار اور پانچ نے عسکریت پسندی کا راستہ ترک کر کے واپس گھر لوٹ چکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا نا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری کشمیر میں پہلی بار عسکریت پسندوں کی بھرتی میں بھاری گراوٹ دیکھی جا رہی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کی خطرہ ٹل گیا ہے۔ ایک جولائی سے امرناتھ یاترا شروع ہونے والی ہے اور اس کے چلتے عسکریت پسند ان فلٹریشن اور بھرتی مہم بڑھانے کی کوشش کریں گے اور ہم بھی تیار عسکریت پسندوں کی ہر ایسی کاروائی کو روکنے کے لیے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.